ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

ن لیگ کے امیدوار کی درخواست پر تحریک انصاف کے جیتے امیدواروں کی دوبارہ گنتی،حیرت انگیز نتیجہ برآمد

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

چیچہ وطنی (این این آئی) دوبارہ گنتی کے بعد بھی پی ٹی آئی کے رانا محمد اجمل میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کے چیئرمین اور ملک اصغر گلزار وائس چیئرمین برقرار۔

ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر رانا عبدالغفار نے مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری فیاض حسن کمبوہ کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروائی جس میں پہلے والے رزلٹ کے مطابق رانا محمد اجمل چیئرمین اور ملک اصغر گلزار وائس چیئرمین برقرار رہے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر نے کامیاب امیدواروں کو فارم نمبر 14 دے کر کامیاب قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…