ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

آپ نہیں جاسکتے!بلاول بھٹو زرداری کو کس نے دبئی میں روک لیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)آپ نہیں جاسکتے!بلاول بھٹو زرداری کو کس نے دبئی میں روک لیا؟ حیرت انگیز انکشاف، سابق صدر آصف علی زرداری کی جمعہ کو وطن واپسی کے موقع پر توقعات کے برخلاف ان کے صاحبزادے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ان کے ہمراہ پاکستان واپس نہیں آئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ آصف علی زرداری اور ان کے اہلخانہ کو متحدہ عرب امارات میں قیام کے دوران انہیں وہی پروٹوکول حاصل ہے ، جو وہاں شاہی خاندان کے لوگوں کو دیا جاتا ہے ۔

آصف زرداری کی وطن واپسی کے موقع پر امارات کے سکیورٹی حکام نے انہیں سے مطلع کیا کہ پروٹوکول کے قواعد کے مطابق وہ اور ان کے صاحبزادے بیک وقت ایک ہی طیارے میں سفر نہیں کر سکتے ۔ جس کے بعد آصف زرداری تنہا پاکستان واپس آئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…