ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،بلاول بھٹو نے طبل جنگ بجادیالیکن۔۔۔! حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے بعد آج سے رائیونڈ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے ۔ انہوں نے نعرہ لگایا ’’ ایک زرداری سب پر بھاری ‘‘ اور ’’ گو نواز گو ‘‘ ۔

بلاول بھٹو زرداری اپنے والد کی وطن واپسی سے متعلق تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں ۔سابق صدر آصف علی زرداری کی جمعہ کو وطن واپسی کے موقع پر توقعات کے برخلاف ان کے صاحبزادے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حیرت انگیزطورپران کے ہمراہ پاکستان واپس نہیں آئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…