ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

’’پپو یار تنگ نہ کر‘‘ رینجرز کی کارروائیوں پر یہ بات کس نے کس کو کہی؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے راہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ چند دن پہلے ہی ’’چلو چلو جیل چلو ‘‘ ترانہ لکھ چکا ہے ، اتنا ہی کہیں گے کہ ’’پپو یار تنگ نہ کر‘‘ جمعہ کے روز کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی طرف سے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کے دفاتر پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے ردعمل میں پیپلزپارٹی کے راہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہاکہ ہم ایسی کارروائیوں کو اہمیت نہیں رہے۔ چند دن پہلے ہی چلو چلو جیل چلو ترانہ لکھ چکا ہوں انہوں نے کہا کہ بس اتنا ہ ی کہوں گا کہ ’’پپو یار تنگ نہ کر ‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…