پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں گھرپرچھاپہ،کروڑوں روپے کی شراب برآمد،گھرکس خاتون کانکلا؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آبادپولیس نے سکیٹرایف 11کے ایک گھرمیں چھاپہ مارکرتین کروڑ کی شراب برآمدکرلی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس گھرمیں ایک سفارت کارخاتون کی رہائش ہے اورپولیس نے خفیہ اطلاع پراس گھرپرچھاپہ مارکرتین کروڑ کی شراب برآمد کی جبکہ یہ شراب مختلف برانڈزکی بوتلوں اور57ہزارکے قریب کینوں میں پیک کی گئی تھی ۔

پولیس نے اس دوران گھرمیں موجود تین ملازمین کوبھی گرفتارکرلیاہے جبکہ خاتون سفارتکارجس کاتعلق فلپائن سے بتایاجارہاہے اس کی تلاش شروع کردی ہے ۔واضح رہے کہ پولیس نے یہ چھاپہ خفیہ اطلاع پرماراکہ کرسمس اورنیوائرنائٹ کی وجہ سے اس گھرمیں شراب کی فروخت کھلے عام جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…