ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزاکوگہراصدمہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی والدہ بیگم بلقیس ظفرحسین مرزا کوڈیفینس فیز 4 کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔

مرحومہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب ڈیفینس میں ادا کی گئی ۔ جس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے اہل خانہ ،عزیز واقارب ،سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماں اور عمائدیں شہر نے شرکت کی ۔ بیگم بلقیس ظفر مرزا جمعرات کو 79برس کی عمر میں انتقال کرگئیں تھیں ۔مرحومہ کا سوئم کل ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ بنگلہ نمبر 26/2خیابان شاہین ڈیفینس5میں بعدنماز عصر ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…