پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

 بلدیاتی انتخابات ،پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین نتیجہ آگیا،ن لیگ ہارگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

پاکپتن (این این آئی) ضلع کونسل پاکپتن کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے سابق ایم این اے میاں احمد رضا مانیکا کی نگرانی میں کامیابی حاصل کر لی۔ضلع کونسل کا چیئرمین میاں محمد اسلم سکھیرا اور وائس چیئرمین اسرار ظفر بودلہ، وائس چیئرمین میاں اسلم پرویز ہوتیانہ 38ووٹ منتخب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ(ن)ضلع کونسل کا چیئرمین امیدوار خالد سعید خاںاور وائس چیئرمین رانا ارادت خاں، وائس چیئرمین پیر خالد قطب صرف 35ووٹ حاصل کر سکے اور مسلم لیگ (ن) شکست کھا گئی۔

انجمن جلال آبادی نے ضلع کونسل پاکپتن کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی پر سابق ایم این اے میاں احمد رضا مانیکا اور نو منتخب کے چیئرمین میاں محمد اسلم سکھیرا اور وائس چیئرمین اسرار ظفر بودلہ، وائس چیئرمین میاں اسلم پرویز ہوتیانہ کو مبارک باد دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…