پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،کون سی جماعت سرفہرست ،تحریک انصاف کاصفایاہوگیا،نتائج سامنے آگئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پنجاب بھرکے 25اضلاع میں نشتیں جیت کرسرفہرست آگئی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھرسے 33ضلع کونسلوں میں 25پرمسلم لیگ (ن) ،7پرآزادامیدوارجبکہ ایک نشت پرمسلم لیگ (ق) نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ تحریک انصاف کوئی بھی نشت حاصل نہ کرسکی جبکہ تحریک انصاف نے مختلف اضلاع میں دوسری پارٹی کے امیدواروں کوسپورٹ کیاہے جس کی وجہ سے فیصل آبادمیں راناثنااللہ گروپ نے تحریک انصاف کی نشتوں کی وجہ سے کامیابی حاصل کی ہے

تاہم ابھی میونسپل کمیٹیوں کے صرف 11نتائج موصول ہوئے ہیں جن میں10نشتیں ن لیگ جبکہ ایک نشت پرآزاد امیدوارنے کامیابی حاصل کی ہے ،ق لیگ اورتحریک انصاف ابھی تک موصولہ نتائج کے مطابق کوئی نشت حاصل نہیں کرسکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…