خانیوال( آن لائن )پیسوں کے لالچ نے خون کے رشتوں کا احساس بھی بھلا دیا،خانیوال میں سگے باپ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی 5 سال کے بیٹے کو اغوا کر لیا۔ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر کے مطابق کبیر والا میں عبد المجید نامی شخص نے اپنے والد سے رقم حاصل کر نے کے لیے اپنے 5سالہ بیٹے صائم علی کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اغواکیا اور تاوان طلب کیا۔ملزم نے ڈیڑھ لاکھ روپے تاوان حاصل کر کے بچہ ورثا کے حوالے کر دیا۔پولیس نے تفتیش کی تو ملزم عبد المجید کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا، پولیس نے ڈیڑھ لاکھ روپے تاوان کی رقم برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیاہے۔#/s#
خون ہی سفید ہو گیا۔۔ باپ کا بیٹے کے ساتھ ایسا اقدام کہ آپ بھی سن کر یقین نہیں کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت



















































