پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کے دفترسے کون سی چیزنکلی کہ سی ڈی اے نے اہم ادارے کاٹھیکہ نجی کمپنی کودیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہے پکڑنے کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیدیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں اب بھی 100 سے زائد چوہے موجود ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں 7 ماہ میں مجموعی طور پر 430 چوہے پکڑے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ منگل کے روز وزیراعظم کے چیمبر سے بھی ایک زندہ چوہا پکڑا گیا۔ نجی کمپنی کو چوہے پکڑنے کا ٹھیکہ ساڑھے 6 لاکھ روپے میں سی ڈی اے نے دیا۔ نجی کمپنی نے چوہے پکڑنے کا معاوضہ 400 روپے فی چوہا وصول کیا۔ چوہوں کی بہتات کی وجہ چیمبرز کے ساتھ بنائے گئے کچن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…