اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ کی مسلم لیگ کو شکست ۔۔ دو چوہدریوں کی سیاسی لڑائی کا نتیجہ منظر عام پر

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جلا لپو ر جٹاں /گجرات(آ ن لا ئن) ضلع کو نسل گجرات کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کا میاب،چوہد ری شجا عت حسین کی ہمشیرہ کو شکست کا سامنا۔مسلم لیگ ن کے امیدوارچو ہدری محمد علی تنویر 142میں سے 77ووٹ لیکر کا میا ب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ ق کی سمیرا الہٰی 63حا صل کر سکیں۔چو ہد ری محمد علی تنویرکا تعلق گجرات کے علا قے کو ٹلہ سے ہے ان کے بھا ئی چو ہد ری عا بد رضا ایم این اے اور چو ہد ری شبیر احمد مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ہیں ۔جبکہ ہا ر نے وا لی امیدوار سمیرا الہٰی مسلم لیگ ق کے سربراہ چو ہد ری شجا عت حسین کی ہمشیرہ ہیں۔ ضلع کو نسل گجرات کے الیکشن میں ق لیگ کے گڑھ میں مسلم لیگ ن کی کا میا بی مسلم لیگ ق کیلئے سخت دھچکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…