پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) تمام سرکاری سکول 25 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رہیں گے ، نجی تعلیمی اداروں کو بھی پابند بنایا جائیگا،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ، 25دسمبر ست ایک ہفتہ چھٹیاں رہیں گی ۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق تعطیلات 25 دسمبر سے یکم جنوری تک رہیں گی اور تعطیلات کے بعد تعلیمی سلسلے کا آغاز 2 جنوری سے دوبارہ ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق نجی تعلیمی اداروں کو بھی سرکاری تعطیلات کے شیڈول پر عمل کرانے کا پابند بنایا جائے گا ۔ تعطیلات کے بعد دو جنوری سے معمول کے مطابق تدریسی سلسلہ بحال ہو جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…