ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ،شیخ رشید

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ۔ان کی خواہش ہے کہ چوہدری نثارپر ایسا پریشر ڈالاجائے کہ وزیرداخلہ استعفی دیں اورنوازشریف قبول کرلیں ۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ عوام مسلم لیگ نوازشریف کے استعفے کامطالبہ کرتی ہے اگرپیپلزپارٹی نے وزیراعظم نوازشریف سمیت چوہدر ی نثارکے استعفے کامطالبہ کرتی ہےتو اس پرغورکیاجاسکتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…