ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم پاکستان اورایم کیو ایم لندن ،عدالت میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،دیکھنے والے ششدر

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان اور لندن کے رہنما ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں پروفیسر حسن ظفر اور امجد اللہ کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سند ھ اسمبلی محفوظ یار خان ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے اور انہوں نے پروفیسر حسن ظفر عارف اور امجد اللہ سے ملاقات کی اور انہیں گلے لگایا ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محفوظ یار خان نے کہا کہ یہ میری ہی جماعت کے لوگ ہیں میں ان سے ملاقات کرنے کے لیے آیا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…