ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنمااورکراچی کے میئروسیم اخترنے کہاہے کہ ان کوپیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری کی وطن واپسی پرخوشی ہوئی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترنے کہاکہ وہ آصف علی زرادی کوخوش آمدیدکہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت اورکراچی کی مقامی حکومت میں تعاون مزید بڑھائیں گے تاکہ کراچی شہرمزید ترقی کہ راہ پرگامزن ہوسکے ۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی ز رداری ماہ دوسال بعد وطن واپس پہنچیں گے اوران کے استقبال کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…