لاہور ( این این آئی) سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں میں سال کے ہندسے واضح نہ آنے پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے نئے سال میں شروع کی جانے والی نمبر پلیٹس سے سال کا ہندسہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر مسعودالحق کے مطابق نئی نمبر پلیٹس پر الفاظ اور نمبر واضح طور پر درج کیے جائیں گے اور نئی نمبر پلیٹس سے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت گاڑیوں کی مالکان کی شناخت میں آسانی ہوگی جبکہ جولائی سے شروع کی جانے والی نئی نمبر پلیٹس پنجاب بھر میں ایک ہی طرز پر ہونگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آسانی سے ٹریس کیا جا سکے گا۔سیف سٹی حکام کی جانب سے نمبر پلیٹس کے ڈیزائن دے دیئے گئے ہیں جو کہ اگلی جاری کی جانے والی نمبر پلیٹس کے لیے زیر غور ہیں۔
گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ،اہم فیصلہ کرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت



















































