اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پارلیمنٹ ہاؤس میںآپریشن کلین اپ، 430 پکڑے گئے ،حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ ہاؤس میں جون سے دسمبر تک 430 پکڑے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کی مہم کامیابی سے جاری ہے اور اس مہم کے دوران جون سے دسمبر تک 430 چوہے پکڑے گئے رپورٹ میں کہاگیا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بہتات کی وجہ چیمبرز کے ساتھ بنائے گئے کچن ہیں ٗارکان اسمبلی کی جانب سے شکایت کرنے پر چوہے پکڑنے کی مہم شروع کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہے پکڑنے کا ٹھیکہ نجی کمپنی کودیا گیا ہے جو چوہے پکڑنے کامعاوضہ 900 روپے فی چوہا وصول کرتی ہے اور یہ کمپنی چوہوں کی تعداد اور انہیں پکڑنے کے طریقے کا رکارڈ بھی رکھتی ہے۔ کمپنی کو پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کا ٹھیکہ ساڑھے 6 لاکھ روپے سالانہ پر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…