اسلام آباد(این این آئی)پرویز مشرف کا جنرل (ر)راحیل شریف کے حوالے سے دعویٰ۔۔۔ تمام حدیں پار کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاستی و سرحدی امور (سیفران) کے وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے حوالے سے دعویٰ کرکے تمام حدیں پار کردیں ٗسپریم کورٹ کو آگے آنا چاہیے اور ہر متعلقہ شخص کو اپنی وضاحت عدالت عظمیٰ کو پیش کرنی چاہیے۔
انہوں نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کو آگے آنا چاہیے اور ہر متعلقہ شخص کو اپنی وضاحت عدالت عظمیٰ کو پیش کرنی چاہیے۔ایک انٹرویو میں عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ اگر راحیل شریف نے انہیں بیرون ملک جانے میں مدد کی تب بھی پرویز مشرف کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھاجبکہ انہیں ایسے بیان کے مضمرات کا اندازہ ہونا چاہیے تھاانہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اب سپریم کورٹ کو آگے آنا چاہیے اور ہر متعلقہ شخص کو اپنی وضاحت عدالت عظمیٰ کو پیش کرنی چاہیے۔
پرویز مشرف کے جنرل (ر)راحیل شریف کے حوالے سے دعویٰ۔۔۔ تمام حدیں پار کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...



















































