فیصل آباد(آن لائن)’’سیاست کے رنگ انوکھے ‘‘ ۔ تحریک انصاف نے فیصل آباد میں بلدیاتی انتخابات پر میئر شپ کیلئے رانا ثنااللہ گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے فیصل آباد میں میئر کے انتخابات کیلئے اپنے سیاسی مخالف رانا ثنااللہ گرو پ کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات رانا ثنااللہ نے تحریک انصاف کے ضلعی صدر ممتاز چیمہ سے ملاقات کی جس کے بعد پی ٹی آئی نے میئر شپ کیلئے رانا ثنااللہ گروپ کی سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
یاد رہے فیصل آباد میں مسلم لیگ نواز کے دو دھڑوں رانا ثنااللہ اور چودھری شیر علی گروپ میں شدید سیاسی اختلافات موجود ہیں اور دونوں جانب سے فیصل آباد میں اپنے حمایت یافتہ میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدوار کو جتوانے کے حوالے سے سر دھڑ کی بازی لگائی جارہی ہے ۔
تحریک انصاف نے رانا ثنااللہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...



















































