ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اہم شخصیت سعودی عر ب میں رہائش پذیر،قیام کی تاریخ بھی بتادی

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ عمرہ کے سلسلہ میں سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں جہاں وہ 3جنوری تک قیام کریں گے ، سربراہ عوامی تحریک عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے کیلئے مدینہ منورہ میں قیام پذیر ہیں ،

مدینۃ المنورہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی نثراد شہریوں نے ان سے ملاقات کی اور دورانِ گفتگو سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ داخلی انتشار اور انتہاء پسندوں کے خاتمے کے لیے باہم ایک دوسرے کا اتحاد ناگزیر ہے،انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت متاثرہ اسلامی ممالک کے عوام کی مشکلات کم کرے اور انہیں داخلی سیاسی استحکام بخشے۔ انہوں نے کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے بھی دعا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…