اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پولیس جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیرداخلہ آپ سے کسی طور پر بھی کم فٹ نہیں بعد میں کبھی پولیس لائن آؤں گا تو جوانوں کے ساتھ دوڑ لگا کر مقابلہ کروں گا۔پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کرسی منگوالی اور کچھ وقت کھڑے رہے اور کچھ دیر کیلئے کرسی پر بیٹھے تاہم جب وہ تقریر کرنے کیلئے سٹیج پر آئے تو انہوں نے وضاحت کی کہ کرسی اس لئے منگوائی ہے کہ گذشتہ دنوں میری سرجری ہوئی تھی ۔
انہوں نے پاس آؤٹ ہونے والے پولیس کے جوانوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ وزیرداخلہ آپ سے کسی طور پر بھی کم فٹ نہیں بعد میں کبھی پولیس لائن آؤں گا تو جوانوں کے ساتھ دوڑ لگا کر مقابلہ کروں گا۔ پولیس کے جوانوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ وزیرداخلہ آپ سے کسی طور پر بھی کم فٹ نہیں بعد میں کبھی پولیس لائن آؤں گا تو جوانوں کے ساتھ دوڑ لگا کر مقابلہ کروں گا۔
وزیر داخلہ نے مقابلے کا اعلان کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































