اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام خبردار کے مرکزی کردار آغا ماجد نے پروگرام کو خیر باد کہہ دیا۔ تفصیل کے مطابق آغا ماجد نجی ٹی وی پروگرام ’’خبردار‘‘ کا ایک مرکزی کردار ’’مخبر بابا‘‘ ادا کرتے تھے۔ ’’خبردار‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پروگرام کے میزبان آفتاب اقبال نے کہا کہ آغا ماجد ہمارا پروگرام چھوڑ کر چلے گئے ہیں، ہمیں نہیں معلوم کہ ان کے کچھ نجی مسائل ہیں یا کچھ اور مسائل ہیں۔ بہر حال وہ پروگرام چھوڑ چکے ہیں اور ان کے ساتھ ہم 32اقساط کینیڈا سے بنا کر آئے تھے، ان اقساط کو چلایا جائے گا، آفتاب اقبال نے کہا کہ کامیڈین سے زیادہ سکرپٹ اہم ہوتا ہے اور اگر سکرپٹ اچھا نہ ہو تو بڑے بڑے کامیڈین فلاپ ہو جاتے ہیں۔
معروف پروگرا م’’خبردار‘‘کے مرکزی کردار نے پروگرام کو خیر باد کہہ دیا۔۔ وجہ کیا نکلی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































