پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پنجگورمیں یواے ای کے شکاری قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

پنجگور (مانیٹرنگ دیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں یواے ای سے شکارکےلئے آنے والے قافلے پرنامعلوم افراد نے حملہ کردیا

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجگورکے ڈپٹی کمشنرنے بتایاکہ متحدہ عرب امارات سے آئے ہوئےافراد کے قافلے پردونامعلوم افراد نے حملہ کیاہے لیکن ان افراد کی فائرنگ سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہواہے ۔انہوں نے مزید بتایاکہ متحدہ عرب امارات کے شکاری قافلے پرحملہ کرنے والے افراد کی تلاش پنجگورپولیس نے شروع کردی ہے اورجلدہی ملزمان تک پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے بتایاکہ حملے کے بعد یواے ای کے شکاری قافلے کی سکیورٹی مزید بڑھادی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…