ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

شیخ رشید نے مشروط استعفے کی پیشکش کردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی سے استعفی دینے کی پیش کش کر دی۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نندی پورپائورپروجیکٹ کاٹھیکہ ایک بلیک لسٹ کمپنی کودیاگیاہے اوراس کمپنی ڈانگ فانگ کے بلیک لسٹ ہونے کے ثبوت میرے پاس ہیں ۔اگرمیں اس کرپشن کے بارے میں ثبوت پیش نہ کرسکاتوقومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوجائوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…