اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوورسیزپاکستانی بھی اب اپناحق رائے دہی استعمال کرسکیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ دینے کی تجویزدی گئی ۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی
انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اوورسیز ووٹنگ کی تجویز دی گئی۔
ڈاکٹرعارف علوی کی زیرصدارت انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اورسیز ووٹرز کے ووٹ ڈالنے کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی ۔اس موقع پرعارف علوی نے کااوورسیزووٹرزخفیہ کوڈ کے ذریعے اپنا ووٹ آن لائن کاسٹ کریں گے، ووٹنگ کی سہولت 80 لاکھ نائیکوپ اورپاسپورٹ ہولڈرز کو دی جائیگی۔انہوں نے مزید کہ کل اوورسیزووٹنگ تجویز کی حتمی منظوری کامعاملہ مین کمیٹی میں پیش ہوگا۔
اوورسیز پاکستانیوں کے لئےاہم خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































