ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

ڈی جی رینجرزنے پاک فوج کے جوانوں کے دل جیت لئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹنٹ جنرل بلال اکبر نے کراچی میں الوداعی ملاقاتیں شرو ع کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹنٹ جنرل بلال اکبر الوداعی ملاقات کے دوران افسروں اور جوانوں میں گھل مل گئےاور لیفٹنٹ جنرل بلال اکبر نے جوانوں کو گلے لگا کر ان کا حوصلہ بڑھایا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا۔ جس کے تحت میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کی جگہ ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…