ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ مخالفین کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعیناتی سے قبل ہی ان کی خلاف بے بنیاد منفی پراپیگنڈا شروع ہوگیاتھا جس میں کہا گیا کہ نو منتخب آرمی چیف جنرل قادیانی ہیں تاہم واضح ہو گیا کہ ان افواہوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں پہلے آرمی گیسٹ ہاؤس میں محفل جشن عید میلا النبی ﷺ کا انعقاد اور پھر اب سعودی عرب سے آرمی چیف کی ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں کہ دیکھ کر آپ کاایمان بھی تازہ ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں اْنہوں نے عمرہ کی ادائیگی کا فریضہ بھی اداکیا اور ان کی روضہ رسول ﷺکی جالی کیساتھ لی گئی تصاویر حاصل کرلی گئیں۔اس دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروشاہ سلمان ، سعودی نائب ولی عہد اور وزیردفاع سے بھی ملے جس دوران سعودی عرب کو پاک فوج کی طرف سے یقین دہانی بھی کرادی۔

1482141780dailyausaf

14821417801dailyausaf

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…