ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ تیار۔۔ مگر یہ منصوبہ جان کر آپ کے غصے کی انتہا نہیں رہے گی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) کشکول توڑنے کے دعووں کے باوجود ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کشکول تھام لیا گیا۔ حکومت نے آئندہ دو سال میں بارہ سو تریپن ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا۔کشکول توڑنے کے دعوے ہوا ہوگئے۔ سرکارکاغیرملکی قرضوں پرانحصار بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کے آخری دو سال میں مزید بارہ سو تریپن ارب روپے کا قرضہ لیا جائے گا۔

صرف آئندہ چھ ماہ میںہی 663ارب روپے کا قرضہ لیا جائے گا۔آئندہ مالی سال پانچ سو نواسی ارب روپے کا غیرملکی قرضہ لیا جائے گا۔ جبکہ مالی سال دوہزار اٹھارہ انیس کے دوران بھی 5 سو پچانوے ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لینے کی پیشگی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔نوازدورحکومت سے قبل پاکستان کا مجموعی قرضہ 4800 ارب روپے تھا۔ موجودہ حکومت تین سال کے دوران 2500 ارب روپے کا بیرونی قرضہ لے چکی ہے جو آئندہ دو سال میں 3800 ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…