ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمر ان خان کا پابند نہیں،یہ کام ضرور کروں گا،شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمر ان خان کا اتحاد ی ضرور مگر آزاد ہوں پیپلزپارٹی کے احتجاج میں شر کت کا سوچ سکتا ہوں ‘ پیپلزپارٹی قومی اسمبلی میں (ن) لیگ کی آصف زرداری کیخلاف ایک ہی دھمکی پر ٹھس ہوگئی ‘27دسمبر کو پتہ چل جا ئیگا پیپلزپارٹی ٹھس کرتی ہے یا کوئی بڑا کوئی اعلان فیصلہ ہو جائیگا ‘ تحر یک انصاف کیوں اسمبلی میں واپس آئی اس کا جواب ان سے ہی پوچھا جائے انکے200میڈیا کوارڈی نیٹر ہیں ان سے ہی تحر یک انصاف کی پالیسوں کو پوچھا جائے ‘سانحہ کوئٹہ پر سپر یم کورٹ کی رپورٹ کا کچھ نہیں بنے گا (ن) لیگ ور کالعدم تنظیمیں ایک دوسرے کیساتھ ہیں ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ قومی اسمبلی میں جب (ن) لیگ نے یہ دھمکی دی کہ پیپلزپارٹی خاموش رہے ورنہ آصف زرداری آتو جائیں گے مگر پھر انکو 29دسمبر کو پاکستان سے جانے نہیں دیا جا ئیگا تو اس پر پیپلزپارٹی ٹھس ہو کر بیٹھ گئی لیکن پھر بھی دیکھتے ہیں 27دسمبر کو وہ عملی طور پر (ن) لیگ کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرتے ہیں یا نہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کر پشن کے خلاف ’’گوریلا ‘‘جنگ لڑ رہے ہیں اس لیے وہ اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے رہتے ہیں لوگ اس کو یوٹرن کہتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…