ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

چوہدری نثار! شاہ محمود کا فون،شیخ رشید کے جواب پر تحریک انصاف حیرت زدہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے خلاف کسی تحریک کا حصہ بننے سے انکار کر تے ہوئے کہا کہ نوازشریف چوہدری نثار کے خلاف سازش کر رہا ہے اور میری جدوجہد نوازشریف کے خلاف ہے ۔

اتوار کوعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انھیں چوہدری نثار کے خلاف تحریک کا حصہ بننے کی درخواست کی مگر شیخ رشید نے چوہدری نثار کے خلاف کسی بھی تحریک کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ میری جدوجہد نوازشریف کے خلاف ہے ، نوازشریف مستعفیٰ ہوں گے تو کابینہ ختم ہو جائے گی ، نوازشریف چوہدری نثار کے خلاف سازش کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…