ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثار کااستعفیٰ،فواد چوہدری نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار وفاق کے نمائندے ہیں انہیں استعفے کے ساتھ خود پر لگائے گئے الزامات کا جواب دینا چاہیے تھا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر وزیر داخلہ نے استعفیٰ نہیں دینا تھا تو اپنے وکیل کے ذریعے سپریم کورٹ میں اپنا موقف دیتے۔ وفاقی وزیر کی حیثیت سے انہوں نے سپریم کورٹ کے ایک جج کو جس طرح چیلنج کیا ہے یہ بہت ہی نامناسب رویہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاناما معاملے پر تحریک پہلے ہی سے چل رہی ہے اس میں جو بھی ہمارے موقف کی حمایت کرتا ہے وہ ہمارے ساتھ آسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…