ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ملاقات کاتنازعہ،وزارت داخلہ کاشدیدردعمل

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ یہ بات قطعی غلط ہے کہ دفاع پاکستان کونسل کے ساتھ وزیر داخلہ کی ملاقات وزیر داخلہ کے کہنے پر ہوئی ۔

ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ یہ بات قطعی غلط ہے کہ دفاع پاکستان کونسل کے ساتھ وزیر داخلہ کی ملاقات وزیر داخلہ کے کہنے پر ہوئی۔ یہ بات حیران کن ہے کہ کچھ لوگ جھوٹ اور سچ میں تقسیم یا فرق بالکل ختم کرنا چاہتے ہیں۔ دفاع پاکستان سے وزیر داخلہ کی ملاقات اس تنظیم کے سربراہ کی خواہش اور کہنے پر ہوئی اور اس تمام عمل کا ریکارڈ موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…