کراچی (آن لائن) مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پی کے 702 کو فنی خرابی کے باعث اتارا گیا طیارے کو کراچی اتارنے پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا ۔ طیارے کے مسافروں کو لاﺅنچ میں منتقل نہیں کیا گیا طیارے میں حبس اور گرمی کی وجہ سے بزرگ خواتین اور بچوں کا برا حال ہو گیا ۔
پی آئی اے کے ایک اور طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































