پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بھارت کی جانب ایک بار پھر نئے سرے سے پاکستان اپر حملوں کی اطلاعات ۔۔ پاکستان نے تمام احتیاطیں بالائے طاق رکھتے ہوئے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے بھارت کو ”منہ توڑ دفاعی جواب“ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد طے کیا ہے کہ اگر مودی حکومت نے سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا توپاکستان اپنے دفاع کے لیے تمام جنگی آپشنز کا استعمال کرتے ہوئے بتدریج بھارت کو سخت جواب دے گا۔وفاق نے اب واضح پالیسی طے کرلی ہے کہ ”بھارت کی ہر اشتعال انگیزی کا اب موثردفاعی حکمت عملی کے تحت جواب دیا جائے گا اور اپنے دفاع کیلیے بتدریج تمام جنگی آپشنز استعمال کیے جائیں گے“۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…