ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فلموں کی پاکستان میں واپسی،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

لاہو ر(این این آئی ) سینما مالکان ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ( پیر ) کے روز سے ملک بھر میں بھارتی فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی ۔ چیئرمین سینما مالکان ایسوسی ایشن زوریز لا شاری نے بھارتی فلموں پر پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہا کہ ہم نے بھارتی فلموں کی نمائش عارضی طورپر معطل کی تھی ان پر ہمیشہ کیلئے پابندی نہیں لگائی تھی ۔ انہو ں نے کہا کہ پیر19دسمبر سے ملک بھر کے تمام سینماؤں میں بھارتی فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ عوام نے سینما آنا چھوڑ دیا تھا ،بھارتی فلمیں تمام سینماؤں میں لگائی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…