پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

تھری جی اور فور جی ،پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) پاکستان میں تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 3 کروڑ 54 لاکھ ہوگئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دورا ن ملک میں تھری اور فور جی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 59 لاکھ صارفین کا اضافہ ہوا جو صرف چار مہینوں کے دوران 20 فیصد اضافہ ہے ۔جون 2016 کے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 95 لاکھ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…