جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عوام کیلئے خوشخبری ، صوبائی حکومت کیا کرنی والی ہے ؟ زبردست اعلان ہو گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)کراچی کی بسوں سے پریشان مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے تین ماہ میں 500 سے زائد نئی بسیں سڑکوں پر لانے کا منصوبہ بنالیا۔ تفصیلات کے مطابق بسیں آسان قرضوں پر ٹرانسپورٹروں کو دی جائیں گی جس کا مارک اپ حکومت سندھ ادا کرے گی۔کراچی کی عوام بہتر ٹرانسپورٹ سروس کا تو خواب ہی دیکھتے ہیں،سندھ حکومت کے مختلف ماس ٹرانزٹ منصوبوں میں کافی وقت درکا ہونے کی وجہ سے نیا پلان مرتب کرلیا گیا۔
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ عوام کو سہولت دینے کے لیے مراعات کے ساتھ 500 سے ایک ہزار بسیں سڑکوں پر لائیں گے۔ٹرانسپوٹرز بھی عوام اور انتظامیہ کو ماموں بھی خوب بناتے ہیں، پرانی بسوں کو رنگ و روغن کرکے دوبارہ لے آتے ہیں۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے صاف بتادیا کہ پرانی بسیں چلانے پر ایکشن بھی ہوگا اور دوباہ سڑک پر نظر نہیں آئیں گی،سندھ حکومت نے قرضے پر خریدی جانے والی نئی بسوں پر سود ادا کرنے کی بھی آفر کردی ہے، ٹرانسپورٹزر نہ مانے تو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت یہ منصوبہ لانے کابھی عندیہ دے دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…