کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے اسلام اآباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز وی آئی پی کلچر کا نشانہ بن گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ست براہ راست اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 368 کا روٹ تبدیل کر دیا گیا جس کی وجہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان کو بتایا جا رہا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پرواز اب براہ راست اسلام آباد جانے کی بجائے براستہ سکھر اسلام آباد جائے گی چونکہ طیارے میں سوار اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان کو سکھر جانا تھا اور دونوں رہنماؤں کی وجہ سے پرواز براہ راست اسلام آباد جانے کی بجائے اب براستہ سکھر اسلام آباد جائے گی۔ جہاز میں موجود مسافروں کی جانب سے اس پر شدید احتجاج بھی کیاگیا ہے ۔
پی آئی اے کے طیارے کا روٹ اچانک تبدیل کر دیا گیا ۔۔ جہاز میں کون سی 2 وی آئی پی شخصیات سوار تھیں اور روٹ کیوں تبدیل کیا گیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































