جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کے بعدوزیرداخلہ استعفیٰ دیں ،انہیں وضاحت دیناہوگی،فوادچوہدری

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافوادچوہدری نے کہا ہے کہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کے بعدوزیرداخلہ استعفیٰ دیں ،انہیں وضاحت دیناہوگی ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ سپریم کورٹ کے جج پرمشتمل کمیشن نے دی ہے اوروفاقی حکومت اس پرعملدرآمدکی پابندہے ،رپورٹ کے بعدچوہدری نثارکواستعفٰی دیناچاہئے۔انہیں وضاحت دیناہوگی عمران خان نے وزیرداخلہ کے استعفے کامطالبہ کیاہے اورہم پیپلزپارٹی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ اے پی ایس سانحہ کے ذمہ داروں سمیت کسی کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی ۔ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے ۔اس ملک میں کوئی ذمہ داری لینے کوتیارنہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…