ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بڑی جماعت کے اہم رہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا،اب کیا کرینگے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما علی رضاعابدی نے سیاست کے میدان سے کنارہ کشی اختیارکرلی ہے

۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے رہنماعلی رضاعابدی نے کھانے پکانے کاکام شروع کردیاہے جس کی فوٹیج بھی مختلف ٹی وی چینلزپردکھائی گئی جس میں علی رضاعابدی کھاناپکارہے ہیں ۔

اس موقع پرعلی رضاعابدی نے کہاکہ سیاست کےلئے وقت دیناپڑتاہے جس کی وجہ سے کاروبارمتاثرہورہاتھا۔انہوں نے کہاکہ اب اپنے کاروبارپرتوجہ دوں گااوراس کوآگے بڑھائوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…