اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی آصف علی زرداری سے رابطے کی خبریں بے بنیاد ہیں ان کا سابق صدر سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا آصف علی زرداری سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے ، سابق صدر سے رابطے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی کرنے کی وجہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونیوالی میٹنگ تھی جو طویل ہوگئی اور جس کی وجہ سے جمعہ کو ہونیوالی پریس کانفرنس ملتوی کرنا پڑی، اب وزیر داخلہ (آج) ہفتہ کو پریس کانفرنس کرینگے۔
چودھری نثار سے آصف زرداری کا رابطہ،پریس کانفرنس کیوں ملتوی کی؟وزیراعظم ہاؤس میں طویل میٹنگ ،وضاحت جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































