پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم اثاثہ اسرائیل کے ہاتھوں میں پہنچ گیا،افسوسناک انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پی آئی اے کے طیارے کی فروخت پر سینیٹ میں توجہ دلاو نوٹس جمع کرادیا ۔ توجہ دلاو نوٹس پر پیپلزپارٹی اور اپوزیشن اراکین کے دستخط ہیں سینیٹر سلیم مانڈوی والانے کہا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے ایک طیارہ غیر قانونی طور پر فروخت کردیا ہے۔پی آئی اے کا طیارہ ٹینڈر کھولنے سے قبل جرمنی کی کمپنی

کے حوالے کیا گیا ۔پی آئی اے کا قابل پرواز طیارہ 53 لاکھ روپے میں فروخت کردیا گیا ہے جب کہ طیارے کی اصلی قیمت کئی ملین ڈالرز میں تھی۔ پی آئی اے کا طیارہ اسرائیلی فلم میں پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ سلیم مانڈوی والا نے توجہ دلاو نوٹس میں کہا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دن دیہاڑے فروخت کردیا ہے۔ پی آئی اے کے طیارے کے فروخت کا معاملہ ایوان بالا میں زیر بحث لایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…