ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کااہم شہربڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

گوجرانوالہ(آن لائن)سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرکے4دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ جمعرات کے روز سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں ایک کارروائی کے دوران4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

ہے اور ان کے قبضہ سے2 کلودھماکہ خیز مواد اور4ڈیٹونیٹر اور اسلحہ برآمدات کرلیا ہے گرفتار دہشتگردوں میں رفیق،جاوید،فہیم اور اشرف شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے گرفتار دہشتگرد حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…