ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

شاہ محمودقریشی نے سپیکرکوکس’’ نام ‘‘سے پکاردیاکہ اسمبلی میں ایک بارپھرہنگامہ کھڑاہوگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کہنے کے بجائے جناب ایازصادق کہہ کرپکاراجس پرن لیگ کے ارکان اسمبلی نے شیم شیم کے نعرے لگاناشروع کردیئے۔

سپیکرایازصادق نے اس موقع پرکہاکہ یہ میرے اورشاہ محمودقریشی کے درمیان کامعاملہ ہے کسی کوشورمچانے کی ضرورت نہیں ۔شاہ محمودقریشی نے کہاکہ کسی نے حکومتی بنچوں پرگزشتہ روزسپیکرقومی اسمبلی کوجناب سپیکرکہنے کے بجائے صرف ’’سپیکر‘‘کہہ کرباربارمخاطب کیاتواس لئے میں نے سپیکرقومی ان کے نام سے پکاراہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…