ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

آپ سے اور گیلانی صاحب سے کب ہماری جان چھوٹے گی ؟‘‘ ملتان تقریب میں کون جاوید ہاشمی پر برس پڑا؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کے ڈسٹرکٹ بار ملتان میں خطاب کے دوران شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی۔جاوید ہاشمی نے خطاب کے دوران ملک میں آمریت کو تنقید کا نشانہ بنایاتوایک سینئروکیل شمس القمر خٹک کھڑے ہوگئے اور جاوید ہاشمی کوسخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ القمر خٹک کا کہنا تھا کہ آمریت سے ہماری جان چھوٹ جائے گی لیکن آپ سے اور گیلانی صاحب سے کب چھوٹے گی ؟۔اس موقع پر وکلاء کا ایک گروپ سٹیج پر چڑھ گیا اور جاوید ہاشمی کے کیخلاف نعرہ بازی کی۔چندوکلاء نے سیاست سے ریٹائرڈ ہونے کا مشورہ دیا۔جاوید ہاشمی تقریر چھوڑکرکرسی پر بیٹھ گئے۔اس موقع پر بار کے کچھ وکلا اور ڈسٹرکٹ بار کے عہدیدران نے معاملہ سنبھالااورصلح صفائی کرائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…