پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

جنید جمشید کی نمازجنازہ کے بعد اہم سیاسی رہنمانے تبلیغ میں جانے کااعلان کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے بھی معروف اسلامی سکالرجنید جمشید کی نمازجنازہ میں شرکت کی ۔اس موقع پرفاروق ستارنے ممتازعالم دین مولاناطارق جمیل سے ملاقات بھی کی ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولاناطارق جمیل نے فاروق ستارکوتبلیغ میں حصہ لینے کی دعوت دی جس کوایم کوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے قبول کرلیااورساتھ ہی کہاکہ وہ بھی جنیدجمشید بھائی کے مشن کوجاری رکھتے ہوئے تین روزکےلئے تبلیغ کےلئے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…