منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پنچائیت کے حکم پر 3 افراد نے 10 سالہ بچی کے ساتھ ایسا شرمناک کام کر دیا کہ جان کر آپ کا خون کھول اٹھے گا!

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ایک علاقے میں پنچائیت کے حکم پر تین افراد نے 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کھتری بنگلہ کے قریب خانہ بدوشوں کی بستی میں صفدر نامی شخص کی بیٹی کو ملزم امجد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جس کے جواب میں پنچائیت کے حکم پر ملزم صفدر نے اپنے دو بھائیوں کے ساتھ مل کر امجد کی 10 سال بہن کو بھی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تینوں ملزمان کیخلاف پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…