ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

چندے کی رقم سے کونسی چیزیں خریدی جاتی ہیں؟ گرفتار ہونے والے خطرناک دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (آئی این پی) کراچی کے مبینہ ٹاؤن سے گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشتگرد شاہد عرف شاہدو نے سنسنی خیز انکشافات کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار دہشتگرد شاہد عرف شاہدو نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ چندے کی رقم سے ہتھیار خریدتے تھے، دو ہتھیار خود خریدے تھے جس سے ٹارگٹ کلنگ کی۔ گرفتار دہشتگرد کی مطابق چندے کی رقم سے خریدے گئے ہتھیاروں سے 10 رکنی گینگ نے متعدد شہریوں کو قتل کیا۔ دہشتگرد نے انکشاف کیا ہے کہ رمضان المبارک میں ساڑھے چار لاکھ روپے بھتہ جمع کیا کرتے تھے جبکہ بھتہ جمع کر کے گینگ کے سرغنہ وصی نامی دہشتگرد کو دیتے تھے۔ گینگ کے 3 ساتھی پولیس سے مقابلوں میں مارے جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…