کابل(آئی این پی)افغانستان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں امن کیلئے پاکستان سے کبھی بھی مدد نہیں مانگے گا کیونکہ اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی بھی عملی قدم نہیں اٹھایا ۔بدھ کو افغان ٹی وی ’’اے ٹی این نیوز‘‘ کے مطابق افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کے سینئر مشیر نادر ناردی نے کہا ہے کہ افغان حکومت ملک میں قیام امن کیلئے کبھی بھی پاکستان سے مدد نہیں مانگے گی ۔اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی بھی عملی قدم نہیں اٹھایا ۔ نادر ناردی نے کہاکہ افغان حکومت پاکستان سے کبھی بھی امن کی خواہش مند نہیں کیونکہ اسلام آباد نے امن کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا ۔افغان عوام صرف امن چاہتے ہیں۔
اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کبھی۔۔۔! افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































