راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اورامریکی کمانڈرجنرل جان نکلسن نے پاک افغان سرحدپربارڈرمینجمنٹ اورخطے کی سیکیورٹی سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ سے افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈرجنرل جان نکلسن نے بدھ کو ملاقات کی۔ملاقات کے دوران خطے کی سیکیورٹی اورپاک افغان سرحد پربارڈرمینجمنٹ سے متعلق امورزیرغورلائے گئے۔جنرل جان نیکلسن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں اورخطے میں امن واستحکام کیلئے مسلسل کوششوں پرپاک فوج کوسراہا۔
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے امریکی کمانڈرجنرل جان نکلسن کی ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































